راحیل قاضی کیسےاورکیوں جماعت اسلامی کی رکن بنیں،تمام تفصیلات بتادیں

راحیل قاضی کیسےاورکیوں جماعت اسلامی کی رکن بنیں,تمام تفصیلات بتادیں

نوشہرہ(فضل نبی رپورٹ)نوشہرہ پریس کلب میں سابق امیر جماعت اسلامی اور عالم اسلام کےعظیم لیڈر قاضی حسین احمد کی برسی کے موقع پر ممبر نظریاتی کونسل اور جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی مرکزی رہنما راحیل قاضی نے برسی میں شرکت کرنے والی خواتین اور بعد ازاں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انکے والد کی شفقت نے انہیں اپنے ساتھ جماعت اسلامی کے کام پر لگادیاتھا انہوں نے مزید کیا کہا؟ ویڈیودیکھئے.

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں