پاکستان پیپلزپارٹی ضلع نوشہرہ کے صدر ملک غلام حضرت صوبائی قیادت کے روئیے کی وجہ سے پارٹی سے مستعفی

نوشہرہ(رپورٹ:شہنشاہ)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع نوشہرہ کے صدر ملک غلام حضرت صوبائی قیادت کے روئیے کی وجہ سے پارٹی سے مستعفی ہوگئے اور کہاکہ مزید کام کرنا ہمارے لئے مشکل ہے باربار نظر انداز ہونے سے پارٹی قیادت کی روایات بن گئی ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی ضلع نوشہرہ کے صدر ملک غلام حضرت نے صوبائی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں کوئی ڈسپلن نہیں جو بھی آئے اسے اعلیٰ مرتبے سے نوازا جاتا ہے اور دیرینہ کارکنوں کو دیوار سے لگایاجاتا ہے جس پر میں استعفیٰ دے دیا ہے۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں