امریکی عوام بھی یوم آزادی پرپاکستانیوں سےپیچھے نہ رہے۔کونسی بڑی تنظیم کی بانی خاتون نےپاکستانی قوم کوکیسی مبارکباد دی؟

(TORCH: The Organization for Realizing Change In Humanity)
عالمی فلاحی تنظیم Tarch ( ٹارچ)کی بانی ٹیکنالوجسٹ اورسماجی خاتون lynnChittick نےیوم آزادی پاکستان کےحوالےسے اپنےخصوصی ویڈیوپیغام میں پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ کہ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ دن پاکستان کے عوام کیلئے امن و محبت اور بھائی چارے کاپیغام ہو۔انہوں نے کہاکہ میں پاکستان اور پاکستانی قوم سے محبت کرتی ہوں اور اپنی تنظیم Tarch کی طرف سے پوری پاکستانی قوم کو اس اہم موقعے پر مبارکباد دیتی ہوں انہوں نے یوم آزادی کی مناسبت سے اپنے ویڈیوپیغام میں مزیدکیا کہا۔۔ویڈیوملاحظہ کیجئے!

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں