سعودی عرب میں ذی الحج کا چاندنظر آیا کہ نہیں؟ عید الاضحی کب ہوگی؟اعلان کردیاگیا‎

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاندنظر آیا کہ نہیں؟ عید الاضحی کب ہوگی؟اعلان کردیاگیا‎

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، اس طرح یکم ذی الحج بروز اتوار ہو گی، سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ چاند کی شہادتیں موصول ہو گئی ہیں، وقوف عرفہ پیر 20 اگست کو ادا کیے جائیں گے اورعیدالاضحیٰ 21 اگست کو منائی جائے گی۔دوسری جانب پاکستان کے محکمہ موسمیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بروز اتوار ذی الحج کا چاند نظر آنے کا امکان ہے اگر پاکستان میں یکم ذی الحج پیر کو ہوتی ہے تو عیدالاضحی 22 اگست کو منائے جانے کا امکان

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں