ڈالر بے قابو، چند ہی گھنٹوں کے دوران ڈالر کی قیمت107روپے سے کہاں تک جا پہنچی

کراچی (آئی این پی ) ڈالر کی قیمت تین روپے اضافہ کے بعد 107 روپے سے بڑھ کر 110 روپے پر پہنچ گئی ، کاروباری حضرات نے تشویش کا اظہار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں تین روپے کا اضافہ ہو گیاہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 107 روپے سے بڑھ کر 110 روپے ہو گئی ہے۔ کاروباری حضرات نے ڈالر کی قیمت میں دن بدن ہوتے اضافے پر تشویش کا اظہار بھی کیا

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں