گوگل پر پاکستان کے بارے میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیاجاتاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیاکے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل پرپاکستانی سب سے زیادہ کیاسرچ کرتے ہیں اس کاپتہ چلالیاگیاہے ۔ایکسٹیر انٹرنیشنل نے گوگل کے آٹو سجیسٹ کے ذریعے پاکستانیوں کے بارے میں حیران کن بات سامنے لائی ہے کہ پاکستانی شہری دیگرممالک کےشہریوں کے برعکس گوگل پرسب سے زیادہ ڈرامے سرچ کرتے ہیں جبکہ بھارتی شہری فلمیں اورمختلف قسم کی خوراکیں(کھانے پینے کی چیزیں) زیادہ تلاش کرتے ہیں ۔گوگل پرمختلف ممالک مختلف حوالوں سے مشہورہیں جن میں امریکہ یونیورسٹیوں کے حوالے پہنچاناجاتاہے ،چین چینی کے برتنوں، اسی طرح افغا نستان جنگی فلموں کی وجہ سے

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں