غیرملکی لڑکی نےپاکستان کی یوم آزادی پرویڈیوبناکرکس بھرپورجذبےسے پاکستان کی یوم آزادی منائی ۔جانئے

 !غیرملکی لڑکی نےپاکستان کی یوم آزادی پرویڈیوبناکرکس بھرپورجذبےسے پاکستان کی یوم آزادی منائی ۔جانئے                 Tafheem Ur Rahman

ویسےتو 14اگست کو یوم آزادی ہر سال بھرپورجوش وجذبے اور شان و شوکت سے منایاجاتارہاہےتاہم اس سال کی یوم آزادی پچھلے سالوں کی نسبت زیادہ شان و شوکت اور جذبے سے منائی گئی جس میں پاکستانی عوام کے ہرطبقے نےبھرپور جوش وخروش دکھائی سیاسی کارکنوں نے بھی اپنے اپنے دفاتر و ہیڈکوارٹرز میں تقریبات اور محفلوں کاانعقاد کیا۔اس سال جشن آزادی میں بیرونی ممالک اور خاص طور پر امریکہ میں بھی اس قسم کے تقریبات اور پاکستانی قوم کو مختلف سماجی ویب سائیٹس پر یوم آزادی مبارک کےویڈیو پیغامات ارسال کئے اور پاکستان کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا ایک سماجی ویب سائٹ پر ایک غیرملکی لڑکی ایوابک نے یوم آزادی کےموقع پر ویڈہوبناکر کس شان و شوکت سےہمارے ساتھ یوم آزادی منائی۔ویڈیوملاحظہ کیجئے۔۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں