عمران خان اور پرویزخٹک کی نیب عدالت میں پیشی کے بعد گفتگو،ویڈیولیک ہوگئی۔

عمران خان اور پرویزخٹک کی نیب عدالت میں پیشی کے بعد گفتگو،ویڈیولیک ہوگئی۔

پشاور(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کےگذشتہ روز پشاور آمد اور نیب میں پیشی کے دوران سابق وزیراعلی پروزیزخٹک اور پی ٹی آئی کے دیگر قایدین بھی ہمراہ تھے اس دوران انکی آپس میں گفتگوہوئی اس گفتگو کی ویڈیو لیک ہوگئی ۔جسمیں عمران خان نے سابق وزیر اعلی پرویزخٹک جوکہ ڈرائیونگ کررہے تھے کیاکہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں