دبنگ ڈی ایس پی چارسدہ بشیرخان یوسفزئی کا ایسا کام کہ آپ بھی داد دئے بغیرنہیں رہینگے

دبنگ ڈی ایس پی چارسدہ بشیرخان یوسفزئی کا ایسا کام کہ آپ بھی داد دئے بغیرنہیں رہینگے۔

چارسدہ(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن) ڈی ایس پی چارسدہ سٹی سرکل بشیر خان یوسفزئی نے پولیس خیبرپختونخوا کے شہداء کی یاد میں منائے جانے والے یوم شہداء کے موقع پر پولیس کے معمول کے پروگرامات سے ہٹھ کر یوم شہداء نئے طریقے سے مناکر شہداء کے اہلخانہ و ورثاء کے دل جیت لئے۔ بشیرخان یوسفزئی نے یوم شہداء کے موقع پر چارسدہ سے تعلق رکھنے والے شہداء کے گھرانوں پرحاضری دی اور شہداء کے ورثاء میں گفٹ تقسیم کئے اور اسکے علاوہ شہداء کے بچوں کے ساتھ انکے گھروں میں یوم شہداء منایااس دوران انہوں نے شہداء کے بچوں کے ساتھ وقت گذارا اور تحائف تقسیم کئے ۔ بشیرخان یوسفزئی نے یوم شہداء کے موقع پر شہداء کے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر یوم شہداء کے حوالے سے خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہاکہ پولیس کے جوانوں نے ملک کی سالمیت اور قوم کے مستقبل کیلئے اپنے جانوں کے نذرانے پیش کئے انہوں نے مزید کیاکہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں