دھرنا قائدین نے حکومت کے خاتمے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دھرنا قائدین نے حکومت کے خاتمے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنے پر کریک ڈاون کے بعد سے پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے بعد دھرنا قائدین نے دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دھرنا قائدین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب کسی صورت دھرنا ختم نہیں کریں گے۔ دھرنا اب تب ہی ختم کیا جائے گا جب حکومت ختم ہوگی۔ حکومت کے خاتمے تک دھرنا جاری رہے گا۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں