کامیابی کی سب سے بڑی وجہ سرفراز احمد نے بتادی آپ بھی ان کے ہاں میں ہاں ملائیں گے

ٹیم کی فٹنس میں کوچ اور ٹرینرکا بہت بڑا ہاتھ ہے:سرفراز احمد

لاہور(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفرازاحمد کا کہنا تھا کہ ٹیم کی فٹنس میں کوچ اور ٹرینر کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔
میچ کے اختتام پر گفتگوکرتے ہوئے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کاسرفرازاحمد کا کہنا تھا کہ ہمارے لڑکوں نے سخت محنت کی ،ٹیم میں شامل ہونے والے ہر کھلاڑی کو پو را موقع دیا جائے گا کہ وہ اپنی کارکردگی بہتر کر سکے۔ایک سوال کے جواب میں ان کاکہنا تھا کہ ٹیم میں فٹنس لیول کو اندازااس بات سے ہی لگایا جا سکتاہے کہ ٹیم نے آج زیادہ وکٹیں رن آﺅٹ کے ذریعے گرائی ۔آنے والے دنوں میں ہم نے اور زیادہ محنت کرنی ہے تاکہ ہم اپنی پوزیشن کو برقرار رکھ سکیں

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں