’’میں بھی ممتاز قادری بننے کو تیار ہوں‘‘ گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر پاکستان کے معروف ترین سیاستدان نے سینٹ میں کھڑے ہو کر ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی عوام اور مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے سینیٹر میاں عتیق شیخ نے کہا کہ توہین رسالت ؐ کا ارتکاب کرنے والے آزاد، حکومتی ادارے بے بس ہے، اس صورت میں لوگ مجرموں کو کیفر کردار پہنچانے کیلئے ممتاز قادری بننے کیلئے کیوں نہ تیار ہوں۔منگل کو سینیٹ میں توہین رسالتؐ سے متعلق اظہار خیالکرتے ہوئے میاں عتیق شیخ نے کہا کہ لوگ انٹرنیٹ پرحضورؐ کی شان میں توہین آمیز مواد شیئر کرتے ہیں مگرپی ٹی اے اور ایف آئی اے بے بسی کی تصویر بنی ہیں،جب ریاست مجرموں کے آگے بے بس ہو تو لوگ آج بھی ممتاز قادری کو کیوں نہ یاد کریں؟میں بھی قادری بننے کیلئے تیار ہوں۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں