پشاور : ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کاروائی ،منشیات کی بھاری کھیپ کی پنجاب سمگلنگ ناکام بنادی

پشاور : ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کاروائی ،منشیات کی بھاری کھیپ کی پنجاب سمگلنگ ناکام بنادی

Police and Smugler

پشاور (تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)پشاور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کاروائی ،چرس کی بھاری کھیپ کی پنجاب سمگلنگ ناکام بنادی ،بین الصوبائی سمگلز گروہ کاسرغنہ گرفتار.تفصیلات کے مطابق سیدنوید جمال پراوینشل انچارج بیورو آف اینٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کے زیرِ نگرانیEIB-1 پشاور کےانچارج انسپکٹر شیر محمد خان اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر حضرت علی ، نے بمعہ کانسٹیبل حامد اور عارف خان خفیہ اطلاع پر پشاور میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے مشتبہ سوزوکی کیری گاڑی سے 5kg چرس برآمد کی ، ملزم کو گرفتار کر کے انسداد منشیات قانون کی دفعہ 9CCNSA تحت تھانہ غربی پشاور میں مقدمہ درج کر دیا گیا ۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں