قاضی حسین احمد کی17برس کی بطور پارلیمنٹیرین کی تنخواہ ، کون لیتارہا؟جان کرآپ دھنگ رہ جائنگے

قاضی حسین احمد کی17برس کی بطور پارلیمنٹیرین کی تنخواہ ، کون لیتارہا؟جان کرآپ دھنگ رہ جائنگے

qazi Hussain ahmad and his worker Durin dhrna
when qazi hussain ahmad maked dharna
نوشہرہ(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد جوکہ تقریبا23سال تک جماعت اسلامی پاکستان کے مسلسلاور بااثر امیر رہےجبکہ اس دوران وہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں 17برس تک سینیٹراور قومی اسمبلی کے ممبر رہے،لیکن اب یہ انکشاف سامنے آیاہے کہ قاضی حسین احمد نے ان سترہ برس میں بطور پارلیمٹیرین کے ایک پائی تنخوا وصول نہیں کی اور انہوں نے اپنی تنخوا و مراعات کس مقصدکیلئے ڈونیٹ کررکھی تھی..جانئے اس ویڈیومیں(جاری ہے)ا

قاضی حسین احمد مرحوم کے بیٹے صاحبزادے آصف لقمان قاضی کے مطابق انہوں نے اپنی تنخواہ دونوں ایوانوں کے کلاس فور ملازمین کیلئے قائم فنڈکیلئے ڈونیٹ کررکھی تھی.اور بطور پارلیمنٹیرین انہوں نے ایک پائی تنخواہ بھی وصول نہیں کی.

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں