جےآئی یوتھ کےرہنما302کےجعلی مقدمہ میں گرفتار،انصاف کی عدم فراہمی پرجےآئی یوتھ نےبڑی دھمکی دے دی۔

جےآئی یوتھ کےرہنما302کےجعلی مقدمہ میں گرفتار،انصاف کی عدم فراہمی پرجےآئی یوتھ نےبڑی دھمکی دے دی۔

Arrested Leader JI Youth
File Photo of Arrested Leader JI Youth

مقتولین کےورثاء کے پہچاننے سے انکارکے باوجودایس ایچ او بڈھ بیر پشاورنے جے آئی یوتھ خیبرایجنسی کےنائب صدراعجازآفریدی کوگرفتار کرکے ایف آئی آر درج کردی گذشتہ شب رات 12 بجے بڈہ بیرہ پولیس تھانہ نے اعجاز آفریدی کو گرفتار کیا اور مقتولین کی جانب سے شناخت کرائی تاہم انہوں نے شناخت سے انکار کردیاتھانہ ایس ایچ او بڈھبیرنے 302قتل کیس کامعمہ نمٹاتے ہوئےاسے ایف آئی آر میں نامزد کردیا جے آئی یوتھ خیبرپختونخواکےنائب صدرشاہ جہان آفریدی نے بڈھ بیرپولیس کے جعلی ایف آئی آر میں جے آئی یوتھ کے رہنماکانام شامل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسےانتقامی کاروائی قراردیتے ہوئے اعلی افسران سے ایس ایچ او بڈھ بیر کے خلاف کاروائی اقر ناکردہ گناہ میں گرفتار نوجوان رہنماکو رہاکرنے کا مطالبہ کیا واضح رہےکہ اعجاز آفریدی جماعت اسلامی یوتھ خیبر ایجنسی کے نائب صدر ھیں

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں