پاکستان کا شمار تیز ترین ترقی کرنے والے پانچ ممالک میں شامل ،آج کوئی پاکستان کو خطرناک ملک نہیں کہہ سکتا، کیونکہ ؟

پاکستان کا شمار تیز ترین ترقی کرنے والے پانچ ممالک میں ہوتا ہے ،آج کوئی پاکستان کو خطرناک ملک نہیں کہہ سکتا، احسن اقبال

نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار تیز ترین ترقی کرنے والے پانچ ممالک میں ہوتا ہے‘ آج کوئی پاکستان کو خطرناک ملک نہیں کہہ سکتا۔ اتوار کو اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہاکہ دنیا آج پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشت کہہ رہی ہے آج کوئی پاکستان کو خطرناک ملک نہیں کہہ سکتا پاکستان کا شمار تیز ترین ترقی کرنے والے پانچ ممالک میں ہوتا ہے ۔ ووٹ کی عزت کیوں نہیں کی

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں