قرآن پاک کا معجزہ، خیبرپختونخواہ میں خوفناک آتشزدگی کے دوران ایسا کیا ہوا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے

پشار(ٹی بی سی نیوز آن لائن)قرآن پاک کا معجزہ آگ سے دیگر سامان جل گیا جبکہ قرآن پاک اس کا غلاف بالکل محفوظ رہا اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے علاقے تورڈھیر صوابی میں پیر کے روز شاہ عالم میڈیکل سٹور میں آتشزدگی کے باعث نچلی منزل پر موجود ادویات اور دیگر تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا جبکہ دوسری منزل میں بھی موجود سامان جل گیا تھا لیکن قرآن پاک اس خوفناک آتشزدگی میں محفوظ رہا۔ آگ نے قرآن پاک تو کیا اس کے غلاف تک کو نہ چھوا۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں