کممسن بچیوں کو جنسی تشدد کانشانہ بنانے والادرندہ صفت نوجوان پولیس نے گرفتار کرلیا،ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

کممسن بچیوں کو جنسی تشدد کانشانہ بنانے والادرندہ صفت نوجوان پولیس نے گرفتار کرلیا،ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

نوشہرہ(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن ) کمسن بچیوں کو ورغلاکرانہیں جنسی تشدد بنانے کے بعد قتل کرنے والے سفاک قاتل کو نوشہرہ پولیس نے گرفتار کرلیاہے ،پولیس کے مطابق سفاک ملزم خوشمقام میں ایک بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کررہاتھا کہ کہ مقامی لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا پولیس کے تفتیش کرنے پر درندہ صفت نوجوان نے اعتراف جرم کرلیاملزم کے قبضے سے موٹر سائیکل بھی برامد کیا گیااس حوالے پولیس نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا ہے پولیس حکام کے مطابق ملزم نے عدالت میں بھی اپنے جرم کااعتراف کرلیاہے،تفصیلات کیلئے ویڈیوملاحظہ کیجئے..

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں