سینیٹرسراج الحق نے مجلس عاملہ اور مجلس شوری کے اہم اجلاس طلب کرلئے،اہم فیصلےکئے جائنگے

سینیٹرسراج الحق نے مجلس عاملہ اور مجلس شوری کے اہم اجلاس طلب کرلئے،اہم فیصلےکئے جائنگے

لاہور(راجہ اکرم سے) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شورٰی کا تین روز ہ اجلاس 16 تا 18 جنوری منصورہ لاہور میں طلب کیاہے ۔ شوریٰ کے اجلاس سے قبل 15 جنوری کو مجلس عاملہ کا اجلاس ہوگا ۔ شوریٰ کے اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال ، قومی و بین الاقوامی امور پر غور اور 2018 ءکے انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں