پی آئی اے نے دوران سفر پیدا ہونے والی بچی کو تاحیات مفت سفری ٹکٹ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مدینہ منورہ سے ملتان آنے والی پی آئی اے کی ایک پرواز میں خاتون نے بچی کو جنم دیا جس پر پی آئی اے نے اس بچی کو تاحیات مفت سفری ٹکٹ جاری کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دوران پرواز مدینہ منورہ سے ملتان آنے والی پاکستان ائیر لائن کی ایک پرواز میں ایک خاتون نے بچی کو جنم دیا تھا، ملتان جانے والی پرواز کو موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتانکی بجائے کراچی میں اُتار لیا گیا، لینڈنگ کے بعد زچہ بچہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واضح رہے کہ
دوران پرواز پیدا ہونے والی بچی کا نام نام جنت رکھا گیا ہے، پاکستان کی قومی ائیر لائن کے حکام نیدوران پرواز پیدا ہونے والی بچی جس کا نام جنت رکھا گیا ہے کا تاحیات مفت سفری ٹکٹ جاری کر دیا ہے، دوران پرواز پیدا ہونے والی یہ بچی اب تاحیات پی آئی اے کے مفت سفری ٹکٹ پر سفر کر سکے گی۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں