پاکستان کیوں نہیں؟ معروف ٹیکنالوجسٹ ریحان اللہ والا نےپاکستانی قوم کیلئےبڑامقدمہ لڑنےکااعلان کردیا

کراچی(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)پاکستان کےشہرکراچی سے تعلق رکھنے والےدنیاکے معروف ٹیکنالوجسٹ ریحان اللہ والا نےدنیابھرمیں انٹرنیٹ پر کاروبار کے حوالے سے مشہور گوگل پےاور پے پال کے ذرئعے کمائی کےمواقع فراہم کرنے کیلئے رپورٹ تیار کرکے سٹیٹ بنک مزید پڑھیں

معروف ٹیکنالوجسٹ نےاپنی کم عمری میں کاروبارشروع کرنےکی وجہ بتاکر بڑی وضاحت کرڈالی

معروف ٹیکنالوجسٹ نےاپنی کم عمری میں کاروبارشروع کرنےکی وجہ بتاکر بڑی وضاحت کرڈالی پشاور(رپورٹ حسن شہاب) سوشل میڈیا پر ہروقت رہنمائی دینے اور باصلاحیت نوجوانوں کو انکے خوابوں تک پہنچانےاور عملی جامہ پہناکرانہیں کامیابی سےہمکنارکرنے والے معروف ٹیکنالوجسٹ ریحان اللہ مزید پڑھیں

پاکستان نیوی کے سیلر برانچ میں بھرتیوں کا شیڈول جاری رجسٹریشن کب سے کب تک ہوگی اور تعلیم قابلیت کتنی ہونی چاہئے؟جانئے

پاکستان نیوی کے سیلر برانچ میں بھرتیوں کا شیڈول جاری رجسٹریشن کب سے کب تک ہوگی اور تعلیم قابلیت کتنی ہونی چاہئے؟جانئے سکھر(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن) پاکستان نیوی کے سیلر برانچ میں بھرتیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواجسٹس (ر) دوست محمد خان کابنوں کیلئے بڑا اعلان

Justice-retd-Dost-Muhammad

پشاور(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان نے بنوں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کیلئے ویمن کیمپس کی تعمیر کیلئے آئندہ اے ڈی پی میں چار سو ملین روپے مختص کرنے ، نئے شامل مزید پڑھیں

سوات میں خوشگوار آب وہوا اور سیاحت کی ترقی کیلئےڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نےبڑے احکامات جاری کردئے

Swat waley

سوات(انفارمیشن ڈیسک)ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ سوات میں خوشگوار آب وہوا اور سیاحت کی ترقی یہاں کے گھنے جنگلات اور متنوع جنگلی حیات کی مرہون منت ہے اسلئے حکام ان دونوں شعبوں کی ترقی پر مزید پڑھیں

ای اکاونٹس اور ای ٹیکنالوجی کا خوشگوار انقلاب ،،ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر سوات مراد علی خان

E-Technology

سوات(انفارمیشن ڈیسک)ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر سوات مراد علی خان نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے موجودہ دور میں اکاونٹس کے شعبے میں ای اکاونٹس اور ای ٹیکنالوجی نے خوشگوار انقلاب برپا کیا ہے جس سے اب مہینوں کا حساب کتاب مزید پڑھیں

پیس سکول کی بھاری فیسیں اور امتحانات میں ناقص کاکردگی!والدین پریشان،طلباءوطالبات نے سکول چھوڑنےکافیصلہ کرلیا

Prace School

نوشہرہ(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)پیس سکول اینڈ کالج کا 2018کے سالانہ امتحانات میں ناقص کارکردگی اوربھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود طلباء وطالبات پوزیشن حاصل کرنے میں ناکامی پر والدین نے اپنے بچوں کو باڑہ کلاتھ مارکیٹ میں قائم پیس مزید پڑھیں

اپناموبائل فورخت کرنےسے پہلےاپنی تصاویراوردیگرمعلومات کی مکمل صفائی کیلئےکیاکرناضروری ہے؟جانئے

Warning Screen

پشاور(نٹ دیسک)کیا آپ اپنا اینڈرائیڈ فون یا ٹیبلٹ فروخت کر رہے ہیں یا کسی کو دیناچاہتے ہیں ؟ تو یاد رکھیں کہ اس سے پہلے اپنے ڈیٹا کی تمام تصاویر اور دیگر معلومات کو لازمی ڈیلیٹ کردیں۔ خوش قسمتی سے مزید پڑھیں

آصف لقمان قاضی نے بھی دبنگ اعلان کردیا.

Asif Luqman Qazi

آصف لقمان قاضی نے بھی دبنگ اعلان کردیا. نوشہرہ(تفہیم ڈاٹ پی کے)جماعت اسلامی کے مشیر،متحدہ مجلس عمل ضلع نوشہرہ کے صدر ونامزد امیدوار آصف لقمان قاضی نے نوشہرہ اپنے آبائی حلقہ کے مختلف دیہاتوں کے دورےکےدوران کارنرمیٹنگزسے خطاب کرت ہوئے(جاری مزید پڑھیں

اسکائپ میں آخرکار ایک مفید فیچر متعارف

Skype In Mobile

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مائیکرو سافٹ کی ویڈیو کالنگ اپلیکشن اسکائپ نے آخر کار وہ فیچر اپنے صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے جو اس وقت لگ بھگ تمام میسجنگ ایپس میں موجود ہیں۔ جی ہاں اسکائپ میں اب کسی مزید پڑھیں