پشاور میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن۔ مارکیٹوں سمیت 500سےزائددکانات و مکانات مسمار

پشاور (نواب شیر رپورٹ) ضلعی انتظامیہ نے پشاور کے نواحی علاقے باڑہ روڈ پر سربند اور سنگو کے علاقے میں تجاوزات کے خلاف تاریخی آپریشن کر تے ہوئے سڑک کے اطراف سے تجاوزات کا خاتمہ کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور مزید پڑھیں

گورنرخیبرپختونخوانے قبائلی اضلاع کےحوالے سے ایڈوائزری بورڈکا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا

پشاور(نواب شیر رپورٹ) گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے قبائلی اضلاع کے حوالے سے ایڈوائزری بورڈ تشکیل دے دیاہے جس کا گورنرہاؤس پشاور سے باقاعدہ طور پر ایک اعلامیہ بھی جاری کردیاگیاہے۔ ایڈوائزری بورڈمیں سابقہ فاٹا میں گورننس سے متعلق وسیع تجربہ مزید پڑھیں

آئندہ بجٹ،عوامی ضروریات اور جامع سروے۔وزیر اعلی خیبرپختونخواکادبنگ اعلان

پشاور(نواب شیر رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نے انکشاف کیا ہے کہ آئندہ بجٹ کو عوامی ضروریات کو مدنظر رکھ کر عوامی توقعات کے مطابق بنانے کیلئے ایک جامع سروے کر رہی ہے۔ یہ سروے اس لئے بھی ضروری ہے کہ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت کا خواجہ سراؤں کیلئے بڑا اعلان

پشاور(نواب شیر رپورٹ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے پشاور میں خواجہ سراؤں کیجانب سے انہیں تاحال ایڈز سکریننگ کی مناسب سہولیات کی عدم فراہمی کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے کسی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی ملک کے غریب طبقے کی سیاسی جماعت ہے۔حاجی خان پرویزخان

نوشہرہ(شہنشاہ رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی صوبائی کونسل کے رکن معروف سیاسی وسماجی شخصیت خان پرویز خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ملک کے غریب طبقے کی سیاسی جماعت ہے اور پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اس ملک کے کسانوں ، مزدوروں اور مزید پڑھیں

حکومت کے بلندوبانگ دعوے اور سبز باغ

لاہور(راجہ اکرم رپورٹ) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ ملکی سیاست میں تیزی کے ساتھ خلا پیدا ہورہاہے۔ گلیمر اور پاپولر لیڈر شپ کے نام پر اقتدار پر مسلط کیے گئے حکمرانوں کے پاس وژن تھا مزید پڑھیں

نوشہرہ ۔محکمہ خوراک کا کریک ڈاون شروع

نوشہرہ(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) محکمہ خوراک نوشہرہ کا قصابوں، ہوٹلز اور پولٹری شاپ کے خلاف صفائی کی ناقص صورتحال اور سرکاری نرخ سے صارفین سے زائد وصولی پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ان سے 70 ہزار روپے جرمانہ وصول مزید پڑھیں

انجمن پٹواریان و قانون گویان کا ملک بھرمیں قلم چھوڑ ہڑتال شروع۔دفاترکو تالے

نوشہرہ(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن ) انجمن پٹواریان و قانون گویاں نے اپنے احتجاج کو وسعت دیتے ہوئے پاکستان بھر بشمول آزاد جموں و کشمیر آج سے قلم چھوڑ و تالہ بند احتجاج کا اعلان کردیا اس سلسلے میں مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی کے رات ایک بجے پشاورکے مختلف علاقوں کے دورے،بی آرٹی پراجیکٹ کا تفصیلی جائزہ ! دنیا بھرکے سیاحوں کو بڑی پیشکش کرڈالی‎‎

پشاور(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعاتشوکت یوسفزئی نے گذشتہ شب رات ایک بجےبغیر کسی سیکیورٹی کے اپنے پارٹی پارلیمٹیرین  ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹرنورحیدر اور سینیٹر ایوب آفریدی کے ہمراہ پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اس مزید پڑھیں

عمران خان بے اختیار ہیں عملی طور پر مجھے تو کیا کسی کو بھی نہیں گھسیٹ سکتے،آصف زرداری نے انتہائی حیران کن بات کہہ ڈالی

اسلا م آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زردارینے کہا ہے کہ عمران خان بے اختیار ہیں جو عملی طور پر مجھے تو کیا کسی کو بھی نہیں گھسیٹ سکتے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف مزید پڑھیں