ایس پی شہید داوڑ کی فیملی کی وزیراعظم عمران سے ملاقات،وزیراعظم نے بڑی یقین دھانی دلادی

اسلام آباد(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن )وزیرِ اعظم عمران خان سے ایس پی طاہر داوڑ شہید کی فیملی کی ملاقات،ملاقات میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی، آئی جی پولیس خیبر مزید پڑھیں

معروف روحانی پیشوا کی سینیٹرسراج الحق سے ملاقات

معروف روحانی پیشوا کی سینیٹرسراج الحق سے ملاقات اسلام آباد(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)معروف روحانی پیشوا اور اسلامی سکالر پیر سید مظفر حسین شاہ نے پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے ملاقات مزید پڑھیں

امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب کے ہاتھوں کتنے غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا؟ جان کر آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے

حاجی عبدالوہاب کے ہاتھوں پر ہزاروں غیر مسلم مشرف بہ اسلام ہوئے رائے ونڈ (تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب کے ہاتھوں پر ہزاروں غیر مسلم مشرف بہ اسلام ہوئے ۔حاجی عبدالوہاب نے اپنی پوری مزید پڑھیں

مولانا چترالی کاچترال میں طویل لوڈشیڈنگ کےخاتمے کیلئےبڑااعلان

پشاور(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) چترال لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے ایم این اے چترال مولانا عبد الاکبر چترالی نے واپڈا ہاؤس میں پیسکو کے اہم ذمہ داران سے ملاقات کی ہے، روزانہ دس گھنٹے لوڈشیڈنگ کو مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کی پاکستان منتقلی کا معاملہ!! وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عافیہ صدیقی کی منتقلی کیلئے اہم قدم اُٹھا لیا

شاہ محمود قریشی اور فوزیہ صدیقی کے مابین ملاقات ملاقات میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان منتقلی سے متعلق بات چیت،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عافیہ صدیقی کے لیے قونصلر وزٹس کے اہتمام کی ہدایات جاری کر دی اسلام مزید پڑھیں

ڈیم فنڈز کیلئے 67کروڑ کا عطیہ۔۔چیف جسٹس کی خاص ملاقات، اتنی بڑی رقم دینے والاکون نکلا؟

چیف جسٹس سے گورنرسندھ کی ملاقات، ڈیمزفنڈ کیلیئےعطیہ دیا گورنرسندھ کی ڈیمز کی تعمیرکیلئے چیف جسٹس ثاقب نثار کی تعریف، ملاقات میں 67 کروڑ37 لاکھ 91 ہزار روپے کا چیک چیف جسٹس کو پیش کیا لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف مزید پڑھیں

کفر ٹوٹا خدا ، خدا کر کے۔۔۔ امریکہ عافیہ صدیقی کو غیر مشروط رہا کرنے پر تیار ہو گیا،پاکستان کو صرف کیا کرنا ہو گا؟معاملات طے ، جانئے تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی پر رضامندی ظاہر کر دی مگر ساتھ ہی کیا شرط بھی رکھ دی؟ڈاکٹر شاہد مسعود کے سنسنی خیز انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر مزید پڑھیں

تعزیت کیلئےپانچویں روز بھی اہم شخصیات کی حقانیہ آمد جاری رہی، کس کس نے تعزیت کی جانئے!

اکوڑہ خٹک(تفہیم الحمان سے) مولاناسمیع الحق شہید کی تعزیت کے لئے پانچویں روز بھی مہمانوں کی آمد کا اکوڑہ خٹک میں سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر کے پی کے مسعود کوثر نے مولانا مزید پڑھیں

عمران خان چین سے قوم کیلئے کیا لائے ۔۔حساب دو!! سوال پوچھنے پر ایسا جواب دیدیا گیا کہ سن کر ن لیگی شرم سے پانی پانی ہو جائیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگی خاتون رہنما مائزہ حمید کو عمران خان سے دورہ چین کا حساب مانگنا مہنگا پڑ گیا، معروف صحافی ارشاد بھٹی نے کرارا جواب دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں ن لیگی خاتون مزید پڑھیں

پاک فوج کا ایک اور نوجوان دھرتی پر قربان، 25 سالہ کیپٹن ضرغام فرید بارودی سرنگ کو ہٹاتے ہوئے شہید

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)فرض کی ادائیگی کے دوران ایک اور بیٹا دھرتی پر قربان ۔نجی ٹی وی کے مطابق کیپٹن ضرغام فرید مہمند ایجنسی میں شہید ہو گئے ہیں۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق مہمند گھاٹ،ضلع مہمند مزید پڑھیں