چارسدہ:تھانہ سٹی ،تھانہ ترناب اور تھانہ پڑانگ کےحدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن 51مشتبہ گان،4مجرمان اشتہاری، 03منشیات فروش, جبکہ انسدادی کاروائی میں 32افراد گرفتار۔ اسلحہ اور منشیات بھی برآمد

چارسدہ (تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) ڈی پی او چارسدہ جناب عرفان اللہ خان کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشان کے خلاف ضلع چارسدہ میں آپریشن جاری ڈی ایس پی سٹی بشیر احمد یوسفزئی کے زیر مزید پڑھیں

اکبرپورہ پولیس کی کاروائی NCP گاڑیاں براستہ اکبرپورہ سمگل کرنے کوشش ناکام بنا دی

نوشہرہ (محمد حیات) اکبرپورہ پولیس کی کاروائی NCP گاڑیاں براستہ اکبرپورہ سمگل کرنے کوشش  ناکام بنا دی۔ SHO حاجی محمد خان نے گاڑیاں اور ملزمان دھر لیے ۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ مزید جانئے اس ویڈیو میں:

پشاور الیکٹراک سپلائی کمپنی نے صوبے کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں اور بقاجات ریکور کرنے کے لیے آپریشن

پشاور(نواب شیر رپورٹ) پیسکو ترجمان کے مطابق خیبرڈویژن پشاور کی ٹاسک فورس ٹیم نے متنی،دیہہ بہادر،لنڈی ارباب،بڈھ بیرسب ڈویژن کے ضلع خیبر کے سنگم پر واقع مختلف علاقوں بجلی چوری اور بقایات جات کی ریکوری کے لیے اپریشن کیاجس کے مزید پڑھیں

نئے پاکستان میں خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے معدنی ذخائرسے مالامال ضلع کرک کے عوام21 ویں صدی میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں

پشاور(رپورٹ نواب شیر) تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود بھی تحریک انصاف حکومت ضلع کرک کے عوام کو پینے کا پانی فراہم نہیں کر سکی اور وہاں کے عوام جوہڑوں اور بارانی تالابوں کے گندے پانی پینے پر مجبور ہے مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر چھٹی کے دن بھی کاروائیاں جاری. کارخانوں مارکیٹ میں 90کلو باسی گوشت برآمد

خیبر پختونخواہ فوڈ اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے پشاور کے کارخانوں مارکیٹ میںکاروائی کرتے ہوئے نوے کلو مضر صحت گوشت برامد کر لیاجبکہ متعدد دکانوں کو غیرمعیاری اشیاءخودونوش فروخت کرنے پر سیل کر دیا پشاور(نواب شیر رپورٹ) خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوامحمودخان نے عوامی شکایات پرایکشن لیتے ہوئے موٹروے ٹول پلازہ پرگاڑیاں روکنے والے محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن کاپوراسکواڈ معطل کردیا۔

وزیراعلی خیبرپختونخوامحمودخان نے عوامی شکایات پرایکشن لیتے ہوئے موٹروے ٹول پلازہ پرگاڑیاں روکنے والے محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن کاپوراسکواڈ معطل کردیا۔ پشاور(نواب شیر رپورٹ) وزیراعلی نے موٹروے ٹول پلازہ پرازخودتعینات ایکسائز عملے کو دو مرتبہ وہاں سے ہٹنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

کینٹ مجسٹریٹ مس وزیر نے صدر میں عارضی تجاوزات مافیا کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے دوکانداروں کو نوٹس جاری کر دیئے جبکہ غیرقانونی طور پر رکھے گئے سامان کو ضبط بھی کردیا

پشاور(نواب شیر رپورٹ) کینٹ مجسٹریٹ مس وزیر بمعہ انفورسمنٹ سٹاف نے صدر میں واقع صدر روڈ،ارباب روڈ،شفیع مارکیٹ،لیاقت بازار،گورابازار،جوہرسٹریٹ،ٹیپو سلطان روڈ،لیاقت سٹریٹ کا دورہ کرتے ہوے دوکانوں کے باہر قائم عارضی تجاوزات کا معائنہ کیا۔مس وزیر نے دورہ صدر میں مزید پڑھیں

جامعہ پشاور میں قومی دن برائے ووٹرز آگہی منانے کی مناسبت سے واک کا اہتمام کیا گیا۔واک کااہتمام شعبہ سیاسیات جامعہ پشاور کے طلباوطالبات اور فیکلٹی نے مشترکہ طور پر کیا تھا

پشاور(نواب شیر رپورٹ) پشاور واک سے قبل پولیٹکل سائنس کے پروفیسر محمد زبیر نے صاحبزادہ ہال میں دن کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ آمریت کے دور میں اس دن کو کبھی منایا نہیں گیا کیونکہ یہ دن مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے قومی سطح پر کرپشن کے خلاف بڑی مہم شروع کر دی

پشاور(نواب شیر رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کرپشن کے ناسور کا خاتمہ ناگزیر ہے تحریک انصاف نے قومی سطح پر کرپشن کے خلاف تاریخی جدوجہد کا آغاز کیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے کیلاش قبیلے کی ثقافت کو محفوظ بنانے اور چترال میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے ڈائریکٹر آرکیاکوجی کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کا فیصلہ کردیا

خیبرپختونخوا حکومت نے کیلاش قبیلے کی ثقافت کو محفوظ بنانے اور چترال میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے ڈائریکٹر آرکیاکوجی کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کا فیصلہ کردیا پشاور(نواب شیر رپورٹ) پشاور میںکیلاش ثقافت کو محفوظ بنانے کے حوالے مزید پڑھیں