فاٹااصلاحات:گورنرخیبرپختونخوانے امریکی قونصلرسے ملاقات میں بڑی بات کہہ ڈالی

فاٹااصلاحات:گورنرخیبرپختونخوانے امریکیقونصلرسے ملاقات میں بڑی بات کہہ ڈالی پشاور(این این آئی)پشاورمیں متعین امریکی قونصل جنرل سٹیفن فیکن نے گورنرہاوس پشاورمیں خیبرپختونخوا کے گورنر انجینئر اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔وہ کچھ دیر گورنر کے ساتھ رہے اورصوبے اورفاٹا کے عوام کی مزید پڑھیں

فاٹا اصلاحات پر حکومت ایک شخص کے سامنے بے بس ہے،غلام احمدبلور

سوئی گیس کی قلت کی وجہ سے شہری پریشان ہیں مگر کسی فورم پر شنوائی نہیں ہو رہی ،پشاور میں گیس کی قلت ختم کرنے کے لیے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی پشاور(رپورٹ:نواب شیر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی مزید پڑھیں

فاٹا میں اسلام آباد ہائیکورٹ بینچ بنانے کا فیصلہ موخر

فاٹا میں اسلام آباد ہائیکورٹ بینچ بنانے کا فیصلہ موخراسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت کا فاٹا میں اسلام آباد ہائی کورٹ کابینچ قائم کرنے کا پروگرام موؔ خر کردیا ہے ۔ یہ فیصلہ فاٹا کا کے پی کے میں انضمام مزید پڑھیں

آئند ہ24گھنٹے،مزید بارشیں، محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا اورقبائلی علاقہ جات میں موسم سرد اورابرآلود رہا اورکہیں کہیں پربارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی۔آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ اور قبائلی علاقہ جات میں موسم سرد اورجزوی ابرآلودرہنے کا امکان ہے۔تاہم چترال، اپر مزید پڑھیں

بس بہت ہوگیا! فاٹا تنازعے پر آرمی چیف نے اپنا فیصلہ سنا دیا

فاٹا کی قسمت کافیصلہ عوامی خواہشات کےمطابق کیاجائےگا،قبائلیوں کےمئوقف کوقدرکی نگاہ سےدیکھتے ہیں،فاٹا میں دہشتگردی کیخلاف کامیابی بہادرقبائلیوں کی قربانیوں سےممکن ہوئی۔جنرل قمر جاوید باجوہ کی فاٹا وفد سے گفتگو راولپنڈی(ویب ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

فاٹاالگ صوبہ:خیبرپختونخوامیں انضمام نامنظور،ایسی جماعت نےمخالفت کردی کہ حکومت کوان کی ماننی پڑیگی۔ FSCنےتمام سیاسی جماعتوں کومذاکرات کی دعوت دےدی۔

پشاور(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)فآٹا سپریم کونسل نے تمام سیاسی جماعتوں کو مزاکرات کی دعوت دے دی.. انظمامی ایجنڈے کے خلاف ہفتہ 23 دسمبر 11 بجے فیض آباد میں قوت کا بھرپور مظاہرہ کرنے کا اعلان…… کل قبائل سپریم مزید پڑھیں