نوشہرہ۔ہسپتال ڈائریکٹر آپےسےباہر،اختیارات کےناجائزاستعمال اور انچارج نرس کوہراساں کرنے کی کوشش، انچارج نرس نےبڑا انکشاف کردیا

  نوشہرہ۔ہسپتال ڈائریکٹر آپےسےباہر،اختیارات کےناجائزاستعمال اور انچارج نرس کوہراساں کرنے کی کوشش، انچارج نرس نےبڑا انکشاف کردیا نوشہرہ(رپورٹ: شہنشاہ)نوشہرہ قاضی میڈیکل کمپلکس کے ڈائریکٹر نے اختیارات کاناجائز استعمال کرتے ہوئے انچارج نرس کو کام کرنے سے روک دیا۔انچارج نرس کو ہسپتال مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی بازی لے گئی۔۔اپنا وزیر اعلیٰ منتخب کرلیا،ووٹنگ کے بعد حیران کن نتائج جاری

خیبر پختونخوا اسمبلی بازی لے گئی۔۔اپنا وزیر اعلیٰ منتخب کرلیا،ووٹنگ کے بعد حیران کن نتائج جاری اسلام آباد(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کے پی کے میں مسلسل دوسری مرتبہ اپنی حکومت بنا لی ۔محمود خان وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی سیاست آئندہ کیلئےدیرپا،موثرحکمت عملی اور دستورمیں تبدیلی کیلئے 5رکنی کمیشن تشکیل دے دیا۔بڑے فیصلےمتوقع۔ کمیشن کےیہ اہم ممبران کون ہیں؟ جانئے

لاہور(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)حالیہ الیکشن میں ایم ایم اے پلیٹ فارم سےانتخابات میں شکست اور انجینئرنگ دھاندلی، ووٹوں کے مستردکئےجانے کےبعد جماعت اسلامی کی مجلس عاملہ اور پھرگذشتہ دنوں مرکزی مجلس شوری کادوروزہ اجلاس منعقد ہوا جسمیں جماعت اسلامی مزید پڑھیں

اسلحہ کی نوک پر شہریوں کو لوٹنے والا خطرناک راہزن گروپ گرفتار۔مال مسروقہ برآمد

اسلحہ کی نوک پر شہریوں کو لوٹنے والا خطرناک راہزن گروپ گرفتار۔مال مسروقہ برآمد چارسدہ (رپورٹ: شہنشاہ)تھانہ سرڈھیری پولیس کی جدید سائنسی خطوط کی بدولت کامیاب کاروائی ۔اسلحہ کی نوک پر شہریوں کو لوٹنے والے خطرناک راہزن گروپ کو دھرلیا۔ مزید پڑھیں

ایوان میں موجود عمران خان سب کی توجہ کا مرکز بن گئے ! اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے ووٹوں کی گنتی کے دوران پی ٹی آئی اراکین اور کپتان کیا کام کرتے رہے؟ جانئے

عمران خان سمیت کئی اراکین ایوان میں تسبیح پڑھتے رہے اسلام آباد (تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت کئی اراکین ایوان میں تسبیح پڑھتے رہے۔ وہ بدھ کو قومی اسمبلی میں سپیکر مزید پڑھیں

ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو ہلا کر رکھ دیا

پیپلز پارٹی نے شہباز شریف کو نامزد وزیراعظم ماننے سے انکار کردیا،مسلم لیگ ن نے بھی پیپلز پارٹی کو لال جھنڈی دکھا دی لاہور (نٹ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں پھوٹ پڑگئی۔ پیپلز پارٹی نے شہباز مزید پڑھیں

اپوزیشن اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی، ن لیگ سے راستے الگ؟ آصف علی زر داری اور خورشید شاہ سے اظہار تشکر، تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

اپوزیشن اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی، ن لیگ سے راستے الگ؟ آصف علی زر داری اور خورشید شاہ سے اظہار تشکر، تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شاہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی مرکزی شوری کااجلاس۔الیکشن2018بارےایسےسوالات اٹھادئےکہ آپ دھنگ رہ جائنگے

جماعت اسلامی کی مرکزی شوری کااجلاس۔الیکشن2018بارےایسےسوالات اٹھادئےکہ آپ دھنگ رہ جائنگے لاہور(رپورٹ: اکرم راجہ)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی صدارت میں جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال پر بحث مزید پڑھیں

غیرملکی لڑکی نےپاکستان کی یوم آزادی پرویڈیوبناکرکس بھرپورجذبےسے پاکستان کی یوم آزادی منائی ۔جانئے

 !غیرملکی لڑکی نےپاکستان کی یوم آزادی پرویڈیوبناکرکس بھرپورجذبےسے پاکستان کی یوم آزادی منائی ۔جانئے                  ویسےتو 14اگست کو یوم آزادی ہر سال بھرپورجوش وجذبے اور شان و شوکت سے منایاجاتارہاہےتاہم اس سال کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی فنڈز میں مبینہ خردبرد و بے ضابطگیوں پر اہم عہدیدارنےاستغفی دےدیا۔بڑی تبدیلی

پی ٹی آئی فنڈز میں مبینہ خردبرد و بے ضابطگیوں پر اہم عہدیدارنےاستغفی دےدیا۔بڑی تبدیلی نیویارک(نٹ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف اوورسیز میں فنڈز کی خرد برد اور بے ضابطگیوں کی وجہ سے چیف الیکشن کمشنر اوورسیز عاصم خان نے استعفیٰ دیدیا مزید پڑھیں