نوشہرہ ، چورگروہ کا سرغنہ گرفتار،مال مسروقہ برامد

نوشہرہ:۔چند ہفتے قبل نوشہرہ کلاں کے علاقے سمندر گڑھی میں ایزی لوڈ کی دوکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتار۔ملزم کا اعتراف جرم ۔مال مسروقہ برآمد۔۔۔۔۔ ن نوشہرہ(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) تفصیلات کے مطابق:۔چند ہفتے قبل نوشہر کلاں مزید پڑھیں

“پاکستان کو بھیک نہیں دے رہے ہیں بلکہ…….” سعودی وزیرخارجہ نے دبنگ اعلان کر دیا. ناقدین کے منہ بند کردیئے

پاکستان کو بھیک نہیں دے رہے سرمایہ کاری کر رہے ہیں : عادل الجبیر سلام آباد (تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن )سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں پاکستانیوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخواسےلشمینیاکےکتنےکیسسزرپورٹ ہوئےہیں؟وزیرصحت نےتفصیلات جاری کردیں

پشاور (نواب شیررپورٹ) وزیر صحت خیبر پختونخوا ہشام انعام اللہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر سے اب تک 22ہزار 439لشمینیا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں لشمینا جاں لیواء بیماری نہیں بروقت علاج کے لئے ڈبلیو ایچ او سے بھی میڈیسن مزید پڑھیں

بھاری ہتھیاروں کی سمگلنگ ناکام۔ملزمان گرفتات

کوہاٹ (نواب شیر رپورٹ) انڈس ہائی وے پر ہتھیاروں سے بھری گاڑی پکڑی گئی ہے ۔کاروائی میں دو بین الاضلاعی اسلحہ سمگلروں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے ۔پکڑا جانیوالا اسلحہ موٹر کار کے خفیہ خانوں میں چھپا کر مزید پڑھیں

افغانستان اور امن! وزیرخزانہ اسد عمر کی بڑی پیشن گوئی

پشاور(نواب شیر رپورٹ) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ہے افغانستان میں امن کےلیے پاکستان ہر ممکن کردار اداکررہا ہے،ایران اور افغانستان کے ساتھ تجارت بڑھانے کی ضرورت ہے، افغانستان میں ضرور امن آئے گا،،کہتے ہیں آئی ایم مزید پڑھیں

نئے انسپکٹرجنرل خیبرپختونخوانےاپنےعہدےکاچارج سنبھال لیا

پشاور(نواب شیر رپورٹ)خیبر پختونخوا کے نئے انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر محمد نعیم خان نے آج سنٹرل پولیس افس پشاور میں ایک غیر رسمی تقریب میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ پولیس ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر سی پی اُو مزید پڑھیں

حالیہ تبادلے اور تقرریاں معمول کی کارروائی ہے،شوکت یوسفزئی

فاٹا انضمام کے بعد کے پی کی اہمیت برھ گئی ہے مشکلات اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بہترین اور انرجیٹک ٹیم کی ضرورت ہے وزراء اور مشیروں کیلئے ٹارگٹ اورگول سیٹ کئے جا رہے ہیں آئندہ وزراء اور مشیروں کی مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوانے نئےقبائلی اضلاع کیلئے سینکڑوں اسامیوں کی باقاعدہ منظوری دےدی۔آسامیاں کن کن ڈیپارٹمنٹ میں ہیں؟جانئے

پشاور(نواب شیر رپورٹ) وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے کے پانچ ڈویژن پشاور، ملاکنڈ، کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان میں شامل سات نئے قبائلی اضلاع خیبر، مہمند، باجوڑ اورکزئی، کرم، شمالی و جنوبی وزیرستان میں سول و سیشن مزید پڑھیں

پشاور،اسپیشل مجسٹریٹ ریلوے مس وزیر کی ڈبگری گارڈن میں ریلوے کے دوکانوں کے خلاف کارروائی

پشاور(نواب شیر رپورٹ)ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے ناصر خلیلی کی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ ریلوے مس وزیر نے پشاور میں واقع ڈبگری گارڈن میں واقع ریلوے کے دوکانوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بقایاجات کی مد میں 42 دوکانوں کو سیل کردیا۔ریلوے مزید پڑھیں

صوبے کے بڑے ڈویژن میں خود مختار ادارے کے قیام کیلئے ممبر صوبائی اسمبلی عنایت اللہ خان نے اسمبلی میں قراداد پیش کر دی،متفقہ طور پر منظور

پشاور (نواب شیر رپورٹ) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب امیر و ممبر صوبائی اسمبلی عنایت اللہ خان نے ملاکنڈ ڈویژن میں پیسکو کی طرز پر بجلی تقسیم کرنے کے خود مختار ادارے کے قیام کی قرارداد پیش کردی جوکہ مزید پڑھیں