کلبھوشن کا معاملہ ، تحریک انصاف ایک مارتبہ پھر بازی لے گیی

تحریک انصاف نے عالمی عدالت کے فیصلے کے خلاف قرارداد جمع کرایی ، قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ عالمی عدالت کا دائرہ اختیار تسلیم کرنا حکومت کی حماقت ہے اور عالمی عدالت کا فیصلہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں