الیکشن مہم میں خیبرپختونخواکاسرکاری ہیلی کاپٹراستعمال ہونے کاانکشاف

خیبر پختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر الیکشن مہم کا ذریعہ بن گیا،وزراء اور مشیروں کے بعد کارکنوں کی باری،ذرائع کے مطابقاس بار ہزارہ ریجن کے  در زرگل وزیر اعلی کا ہیلی کاپٹر لے اڑے،پشاور سے دربند اور پھر پالس میں الیکشن مہم کے لئے سرکاری ہیلی کاپٹر پر پہنچ گئے،اطلاعات کےمطابقمولانا عصمت اللہ کی خالی نشست پر تحریک انصاف سے زرگل ضمنی انتخاب میں حصہ لے رہے ییں، ہیلی کاپٹر پالس سے ہربن اور پھر گلگت کی سیر کو نکل گیا
سرکاری ہیلی کاپٹر دوسرے روز بھی گلگت سے واپس نہ آ سکا

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں