پاک افغان بارڈر پر امریکی ڈرون حملے میں ٹی ٹی پی کے دوکمانڈر ہلاک

ہنگو(ٹی ڈٰی پی)پاک افغان بارڈر پر امریکی ڈرون حملے میں کالعدم جماعت ٹی ٹی پی کے دو اہم کمانڈر ہلاک ہو گئے ہیں ۔نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق امریکی ڈرون نے پاک افغان باڈر کے قریبی علاقے میں کالعدم تنظیم کے دو کمانڈروں کو نشانہ بنایا جس میں دونوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن کی شناخت ہارون عرف عالم اور محسود کے نام سے ہوئی ہے ۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں