Don’t Send Me Gifts & Presents Just Send Me 5$ To My Cause !

A well known Pakistani businessman teaches the lesson of how to convert your birthday into Sadaqa-e-Jaria.

A well known Pakistani figure, Rehan Allahwala, has dedicated his birthday to Edhi Foundatio. By his Facebook video, he’s launched his valuable campaign of collecting one lakh dollars for Edhi Foundation. In his vido, he says that he wantsv to dedicate his birthday to the poor and helpless folk of the society. By doing so, he’s taught us the lesson of using Facebook to help the helpless ones, on one hand. Secondly, he has drawn the attention of those consuming millions on their birthdays towards an important charity activity. Rehan Allahwala is an interesting and famous Facebook personality that work, on missionary basis, for making a trend of using Facebook as an effective tool for, teaching, learning and charity activities. Celebrating his birthday in this manner, he has attained welcome and appreciation from all fields of life. He has requested his millions friends and followers to donate a minimum amount of 5 dollars in his fund.

______________________________________________________________________________
پاکستان کےمعروف کاروباری شخصیت نےبرتھ ڈے کو صدقہ جاریہ بنانے کا کاگر سکھا دیا۔اپنی برتھ ڈے کو ایدھی فاؤنڈیشن کی نظر کردیا۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیت ریحان اللہ والا نے اپنی برتھ ڈے پر ایدھی فاؤنڈیشن کیلئے ایک لاکھ ڈالر جمع کرنے کی کمپین شروع کردی ہے،اپنی جاری کردہ ویڈیو میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنی برتھ ڈے کو دنیا کے مفلس اور بے سہارا لوگوں کی نظر کرناچہتاہے اور اس کمپین کے دوران ایک لاکھ ڈالر فیس بک فنڈ رائزنگ کے ذرئعے اکھٹے کئے جائنگے اس کمپین کے ذرئعے انہوں ایک طرف فیس بک کو کسی کے مدد کرنے کیلئے استعمال کرنے کاطریقہ بھی سکھایاجبکہ دوسری طرف برتھ ڈے پر لاکھوں روپے خرچ کرنے والوں کی توجہ ایک اہم امدادی سرگرمی کی جانب مبذول کرادی۔ واضھ رہے ریحان اللہ والا فیس بک کمیونٹی کےمعروف اور دلچسپ شخصیت ہیں اور فیس بک کو سکھانے پڑھانے کیلئے ایک مؤثر ٹول کے طور پر استعمال کررہے ہیں ۔انکی تمام سرگرمیوں میں انکی بتھ ڈے کی یہ منفرد انداز ہے جسے دنیابھر کے لوگ سراہ رہے ہیں ۔انہوں نےدنیا بھرکے اپنے فرینڈزاور لاکھوں فالوورز سے اپنی برتھ ڈے پر پھولوں اور تحفوں کی بجائے ایدھی فاؤنڈیشن کیلئے کم سے کم 5ڈالر عطیہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shares
Skip to toolbar