شاہد آفریدی نے مداحوں کی سب سے بڑی خواہش پوری کرنےکا اعلان کر دیا

پشاور(تفہیم ڈاٹ پی کے) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے مداحوں کی سب سے بڑی خواہش پوری کرنے کا اعلان کردیا۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ”میں فیس بک اور ٹوئٹر پر رات 10 بج کر 30 منٹ پر لائیو آﺅں گا، آپ مجھ سے کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں، اپنے سوالات بھیجنے کیلئے ’#AskAfridi‘ کے ہیش ٹیگ کیساتھ بھیجیں۔
“شاہد آفریدی کے اعلان پر ان کے مداح خوشی سے پھولے نہیں سما رہے ہیں اور شدت سے رات کا انتظار کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shares
Skip to toolbar