میٹرک امتحانات ،پشاوربورڈمیںکنٹرول روم قائم

پشاور۔ (ویب ڈیسک)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ پشاورکے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 15مارچ سے شروع ہونگے جس کے لئے پشاوربورڈ نے کنٹرول روم قائم کردیاگیاہے ۔کنٹرولرامتحانات حمیداللہ جان مروت کے مطابق قرعہ اندازی کے ذریعے سپرنٹنڈنٹ کی ڈیوٹیاں لگادی گئی ہیں جبکہ جس سپرنٹنڈنٹ نے ڈیوٹی سے معذرت کی ہے تومحکمہ تعلیم کے حکام سے رابطہ کیاجائیگا۔انہوں نے کہاکہ تمام طلباء وطالبات کورول نمبرزبھی ارسال کردئیے گئے ہیں جنہیں رول نمبرزموصول نہیں ہوئے تووہ بورڈ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shares
Skip to toolbar