جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن تین روزہ دورے پر 5مارچ کو کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ (ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن تین روزہ دورے پر 5مارچ کو کوئٹہ پہنچیں گے کوئٹہ میں قیام کے دوران مختلف اجتماع سے خطاب کرینگے جبکہ کوئٹہ کے سرینا ہوٹل میں جمعیت علماء اسلام اور قبائلی معتبرین پر مشتمل ایک جرگے اورمدارس کے اساتذہ سے خطاب کرینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shares
Skip to toolbar